سعودی عرب کا پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان

شائع شدہ تاریخ 05 مئی, 2026
سعودی-عرب-کا-پاکستان-کی-ثالثی-کی-حمایت-کا-اعلان

خطے کی موجودہ صورت حال میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی کردی۔

سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب آبنائے ہرمز میں معمول کے مطابق سمندری جہاز رانی بحال کرنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔

علاوہ ازیں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایران کی جانب سے بلاجواز حملے کی مذمت کی۔