4 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

شائع شدہ تاریخ 29 جنوری, 2020
4-قمار-باز-رنگے-ہاتھوں-گرفتار

پولیس نے 4 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے داؤ پر لگی ہوئی رقم 16 ہزار روپے، موبائل فون اور آلات قماری بازی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ راولپنڈی، گوجرخان : تھانہ گوجر خان پولیس نے یاسر ،نور خان، بابر اور واجد کو بذریعہ تاش جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیا۔