پاکستان میں ہائی سینس ایل ای ڈی کے باضابطہ مینوفیکچررز اور ڈسٹری بیوٹرز ٹرائی اینجلز الیکٹرانکس پرائیویٹ (لمیٹڈ) نے یوئیفا یورو 2020ء کیلئے پلان کا اعلان کردیا کراچی :پاکستان میں ہائی سینس ایل ای ڈی کے باضابطہ مینوفیکچررز اور ڈسٹری بیوٹرز ٹرائی اینجلز الیکٹرانکس پرائیویٹ (لمیٹڈ) نے یوئیفا یورو 2020ء کیلئے پلان کا اعلان کردیا جس کے مطابق ایونٹ کا آغاز جون میں ہوگا جبکہ فائنل 12 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ ہائی سینس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران غنی کے مطابق انہوں نے یوئیفا یورو کیلئے اپنی آفیشل کٹ بھی جاری کی ہے جبکہ تین لکی ونرز کو ایونٹ کے ٹکٹ جیتنے کا موقع دیا جائے گا۔