گورنر کیلیفورنیا نے ایران جنگ کو بے مقصد قرار دیکر فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

شائع شدہ تاریخ 23 اپریل, 2026
گورنر-کیلیفورنیا-نے-ایران-جنگ-کو-بے-مقصد-قرار-دیکر-فوری-ختم-کرنے-کا-مطالبہ-کردیا

ایک بیان میں گیون نیوسم نے کہا کہ امریکا میں اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں، گیس کی بڑھتی قیمتیں بھی ٹرمپ کے اقدامات کا نتیجہ ہیں۔

اس کے علاوہ  گورنر گیون نیوسم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بے مقصدایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ادھر امریکی صدر کے جنگ اختیارات کم کرنے کی قرارداد پیش کرنے والی سینیٹر ٹیمی بالڈون نے کہا کہ جنگ سے مہنگائی اور پیاروں کی جدائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔