گلستان جوہر میں گھر پر ڈکیتی، ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا

شائع شدہ تاریخ 13 اگست, 2026
گلستان-جوہر-میں-گھر-پر-ڈکیتی،-ڈاکوؤں-نے-اہلخانہ-کو-یرغمال-بنا-لیا

پولیس کے مطابق ملزمان چاقو سے دروازہ کھول کر فلیٹ میں داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بنایا۔ 

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا  کہ موٹرسائیکل سوار ایک ملزم نے ہیلمٹ پہنا ہے اور دوسرےملزم کا چہرہ واضح ہے ۔

واردات کا مقدمہ شاہراہ فیصل تھانے میں درج کرلیاگیا ہے جب کہ ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے۔