پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظرعام پر آ گیا
شائع شدہ تاریخ 09 مارچ, 2026
سامنے آنے والے مجوزہ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو لاہور میں لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان ہو گا۔
تین مئی کو فائنل سمیت دو پلے آف میچز کی میزبانی بھی لاہور کرے گا، پہلا کوالیفائر راولپنڈی میں رکھا گیا ہے۔
ایونٹ میں شریک تمام 8 ٓٹھ ٹیمیں پہلے مرحلے میں سات سات میچز اور دوسرے مرحلے مزید تین تین میچز کھیلیں گی