پی ایس ایل ٹیم پنڈیز نے سوشل میڈیا پر نام تبدیل کر لیا
شائع شدہ تاریخ 17 مارچ, 2026
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کے جانب سے فرنچائز کو متعلقہ شہر کا مکمل نام شامل رکھنے کو کہا گیا تھا تاہم ٹیم کے نام کی تبدیلی کے بارے میں فرنچائز کی جانب سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔
گزشتہ شب جاری پریس ریلیز میں ٹیم کو ’پنڈیز‘ کہہ کر مخاطب کیا گیا تھا جبکہ پاکستان سپر لیگ کی جانب سے گزشتہ شب سوشل میڈیا پر ٹیم کو ’راولپنڈیز‘ ہی لکھا گیا تھا۔