تازہ ترین

پھلوں کے کچرے سے کائٹن بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا

پھلوں-کے-کچرے-سے-کائٹن-بنانے-کا-کامیاب-تجربہ-کرلیا-گیا

سنگا پور: ازخود ختم ہونیوالے پلاسٹک اور گاڑیوں کے ایسے پینٹ بنائے جاسکتے ہیں جو وقت کیساتھ ساتھ اپنی مرمت خود کرسکیں گے ۔ سمندری صدفوں، کیکڑوں اور دیگر جانداروں کے اوپر سخت خول کائٹن پایا جاتا ہے جو انسانوں کیلئے بہت مفید ہے سنگاپور کی نینیانگ یونیورسٹی نے جھینگوں کے خول، کئی اقسام کے بیکٹیریا اور گلے سڑے پھلوں سے کائٹن تیار کیا ہے ، حوصلہ افزا تجربات کے بعد ماہرین کے مزید تجربات جاری ہیں جس سے نہ صرف پھلوں کا کوڑا کام آئے گا بلکہ انتہائی مفید کائٹن حاصل ہونگے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں