اس وقت ان کی تازہ ویڈیو لیک ہوئی جس پر سوشل میڈیا اور انٹر نیٹ صارفین نے طوفان مچا رکھا ہے،24نیوز ایچ ڈی کی رپورٹ کے مطابق تنازعات کی ملکہ حریم شاہ کی منگل کو سوشل میڈیا پر ایک اور فحش ویڈیو لیک ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔
انٹرنیٹ پر ایسی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں مبینہ طور پر حریم شاہ شاور کے نیچے باتھ روم میں فحش حرکات کرتے دکھائی دے رہی ہیں ۔ویڈیو کو ایک نامعلوم صارف نے پوسٹ کیا ہے ۔(اس ویڈیو کو اپ لوڈ نہیں کیا جاسکتا)
حریم شاہ نے اپنے تازہ بیان میں اپنی پرائیویٹ ویڈیوز لیک ہونے کی بات کرتے ہوئے اپنی سہیلیوں عائشہ ناز اور صندل خٹک کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ اس نے بتایا کہ اس کی دونوں دوستوں نے اس کے فون سے ڈیٹا چوری کیا جب وہ سب ساتھ رہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی ۔
حریم شاہ اپنی شہرت کے آغاز سے ہی غلط سرگرمیوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہی ہیں۔ وہ زیادہ تر تنازعات اور ویڈیو لیکس میں ملوث رہی ہیں۔ یہاں تک کہ اسے سونے اور نقدی کی اسمگلنگ کیس میں ملوث ہونے پر ترکی میں حراست میں لیا گیا تھا۔وزارت خارجہ میں بنائی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماؤں جن میں شاہ محمود قریشی ،فیاض الحسن چوہان اور مفتی محمدقوی شامل ہیں کے ساتھ بھی ان کے تعلقات رہے ہیں ۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے ساتھ بات چیت کی مبینہ آڈیوز ،ویڈیوزبھی سامنے آئیں ۔