تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر — 100 انڈیکس 3 ہزار پوائنٹس نیچے

پاکستان-اسٹاک-ایکسچینج-میں-مندی-کی-لہر-—-انڈیکس-ہزار-پوائنٹس-نیچے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتہ منفی رہا اور آخری 4 دن میں 100 انڈیکس ساڑھے 4 ہزار پوائنٹس گرا ہے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 600 ارب روپے کم ہوئی۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔ 

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی 2972 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 60 ہزار 126 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں