پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں جنرل پریڈ کا انعقاد
شائع شدہ تاریخ 04 فروری, 2020
پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا راولپنڈی : پولیس کے چاق وچوبند دستوں نے ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال کو سلامی دی۔ جنرل پریڈ کا مقصد پولیس فورس کے جوانوں کو جسمانی و ذہنی طور پرمضبوط رکھنا ہے ۔