رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیراہتمام آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں منٹگمری جمخانہ نے تاج اسپورٹس کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔ٹی ایم سی گراؤنڈ پر ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق قومی کپتان معین خان تھے کراچی(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیراہتمام آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں منٹگمری جمخانہ نے تاج اسپورٹس کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔ٹی ایم سی گراؤنڈ پر ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق قومی کپتان معین خان تھے ۔