تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ زمبابوے کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی-20-ورلڈ-کپ؛-زمبابوے-کا-پاکستان-کے-خلاف-بیٹنگ-کا-فیصلہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے خلاف زمابوے نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1585580736849084417?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1585580736849084417%7Ctwgr%5E5ee2770b4a6130b42212fe08788b9c65878a1442%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fnews%2F40009865 آصف علی ڈراپ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ، آصف علی کی جگہ فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کو قومی پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1585580736849084417?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1585581140945108994%7Ctwgr%5E5ee2770b4a6130b42212fe08788b9c65878a1442%7Ctwcon%5Es2_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fnews%2F40009865 ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان جونیئر، شان مسعود، افتخار احمد، حیدر علی، شاداب خان، محمد نواز، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔ پاکستان کے لئے جیت ضروری پاکستان میگا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ بھارت سے ہار چکا ہے، سیمی فائنل مٰں کوالیفائی کے لئے پاکستان کو ہر صورت بڑے مارجن سے فتح درکار ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں