ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگ کی میڈیا کوریج پر تنقید

شائع شدہ تاریخ 13 مئی, 2026
ٹرمپ-کی-ایران-کے-خلاف-جنگ-کی-میڈیا-کوریج-پر-تنقید

سوشل میڈیا بیان امریکی صدر نے کہا کہ جب فیک نیوز کہتی ہے کہ ایرانی امریکا کے خلاف اچھا کام کر رہے ہیں تو یہ غداری ہے۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا رپورٹس ایران کو جھوٹی امید دیتی ہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے ، یہ امریکی بزدل ہیں جو اپنے ہی ملک کے خلاف جڑیں کھوکھلی کررہے ہیں۔

ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ صرف ہارنے والے، نادان اور بے وقوف ہی امریکا کے خلاف بات کرسکتے ہیں۔