لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق نامور کھلاڑی نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ، ان کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی نے فی ۔ ان کی بیٹی کا کہناہے کہ نوید عالم کی طیعبت کیمو تھراپی کے بعد مزید خراب ہوگئی ۔ نوید عالم لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ نوید عالم کو کچھ روز قبل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی ۔ نوید عالم 1994 ورلڈ کپ میں فل بیک تھے ۔ نوید عالم گردوں کے کینسر میں مبتلا تھے ۔