لکی مروت میں دستی بم دھماکا، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

شائع شدہ تاریخ 05 اگست, 2026
لکی-مروت-میں-دستی-بم-دھماکا،-3-افراد-جان-کی-بازی-ہار-گئے

پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص، اس کی بھابھی اور بھتیجا جاں بحق ہوا جبکہ 3 بچے زخمی بھی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں دستی بم کی موجودگی اور دھماکے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔