ریاض میں امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی معلومات کی تصدیق
شائع شدہ تاریخ 03 مارچ, 2026
دوسری جانب ریاض میں امریکی سفارتخانے نے حملے کی تصدیق کردی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کو عارضی طور پر بند کر دیاگیا ہے۔
اس کے علاوہ ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے تازہ حملوں میں پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔