ایف ایف سی نے رحیم یار خان میں’’فوڈ سکیو رٹی اینڈ ایگریکلچر سینٹر آف ایکسیلنس ‘‘ کا افتتاح کر دیا
شائع شدہ تاریخ 06 فروری, 2020
فوجی فرٹیلا ئزر کمپنی (ایف ایف سی) نے رحیم یار خان میں ’’فوڈ سکیو رٹی اینڈ ایگریکلچر سینٹر آف ایکسیلنس ‘‘ کا افتتاح کیا۔ اسلام آباد : تقر یب کی صدارت ایف ایف سی کے سی ای اینڈ ایم ڈی لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان نے کی ۔ تقریب میں امریکہ کے معروف ماہرزراعت ڈیوجیرارڈ نے بھی شرکت کی ۔