ایران کے اسرائیل پر کلسٹر بم حملے، ایک شخص ہلاک، دو زخمی

شائع شدہ تاریخ 28 مارچ, 2026
ایران-کے-اسرائیل-پر-کلسٹر-بم-حملے،-ایک-شخص-ہلاک،-دو-زخمی

ایران نے کویت میں امریکا کے 6 بحری جہاز تباہ کرنے اور دبئی میں ساحل اور ہوٹل پر حملے کرکے کئی امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اس سے پہلے 3 کنٹینر جہازوں کی آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مختلف ملکوں کے 3 کارگو جہاز واپس بھیج دیے گئے۔

دوسری جانب اسرائیل نے بھی تہران پر حملے کیے ہیں۔