ایران کی امریکا سے ممکنہ ڈیل، پاکستان سے ضمانت کی بات سامنے آگئی
شائع شدہ تاریخ 31 مارچ, 2026
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک پوسٹ میں لکھا کہ معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسی وجہ سے بیجنگ جا رہے ہیں تا کہ کسی امکانی ڈیل کی صورت میں چین سے ضمانت حاصل کی جا سکے۔
ولی نصر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار چین جانے سے پہلے ڈیل کی گارنٹی کے اس خیال پر امریکا اور چین دونوں سے بات کرچکا ہوگا۔
ایرانی دانشور ولی نصر نے کہا کہ چین اس وقت جنگ بندی کی سفارتی کوششوں میں فرنٹ لائن پر آگیا ہے۔