ایران پر امریکی و اسرائیلی بمباری، 10 نرسز شہید

شائع شدہ تاریخ 01 اپریل, 2026
ایران-پر-امریکی-و-اسرائیلی-بمباری،-10-نرسز-شہید

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈی جی نرسنگ سسٹم آرگنائزیشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں کم از کم 10 نرسز شہید ہوئی ہیں۔ نرسز کو ڈیوٹی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملوں میں طبی عملے کے کئی ارکان زخمی بھی ہوئے ہیں۔