ایرانی یورینیم کی منتقلی اور محفوظ رکھنے کےلیے تیار ہیں، پیوٹن

شائع شدہ تاریخ 11 مئی, 2026
ایرانی-یورینیم-کی-منتقلی-اور-محفوظ-رکھنے-کےلیے-تیار-ہیں،-پیوٹن

ماسکو میں پریس کانفرنس کے دوران روسی صدر نے کہا کہ میرا ملک واشنگٹن اور تہران کے ساتھ رابطے میں رہے گا، مجھے امید ہے کہ یہ تنازع جلد از جلد ختم ہوجائے گا۔

پیوٹن کی اس پیشکش پر ایران کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

ولادیمیرپیوٹن نے اس دوران روس اور یوکرین تناز بھی جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔