آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازں پر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے، امریکا اور چین متفق

شائع شدہ تاریخ 14 مئی, 2026
آبنائے-ہرمز-سے-گزرنے-والے-جہازں-پر-ٹیکس-نہیں-ہونا-چاہیے،-امریکا-اور-چین-متفق

رائٹرز خبرایجنسی نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکار کے حوالے سے بتائی ہے۔ 

یہ بیان ایسے وقت جاری ہوا ہے جب بیجنگ کے دو روزہ دورے پر آئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ چینی ہم منصب شی جن پنگ سے اب سے کچھ گھنٹے بعد ملاقات کرنے والے ہیں۔ 

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس سربراہ ملاقات میں ایران کے معاملے پر بھی اہم بات چیت کی جائے گی۔