اورنگی ٹاؤن: گھر سے شخص کی پھندا لگی لاش ملی

شائع شدہ تاریخ 21 جولائی, 2026
اورنگی-ٹاؤن-گھر-سے-شخص-کی-پھندا-لگی-لاش-ملی

چھیپا حکام کے مطابق واقعہ اورنگی ٹاؤن نمبر کے علاقے مہران ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی۔

اطلاع ملنے پر چھیپا رضاکاروں نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں جاں بحق شخص کی شناخت فواد کے نام سے کی گئی۔