پولیس

بنوں میں امن کیلئے بڑا اقدام، امن کمیٹی اور پولیس میں معاہدہ ہوگیا

بنوں میں قیامِ امن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امن کمیٹی اور محکمہ پولیس کے درمیان 11 نکاتی معاہدہ طے پایا گیا۔

سوات میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 2 دہشتگرد زخمی

پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔

میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، قبر کشائی مکمل، نمونے حاصل

نوجوان تاجر میر رضا کی موت کا معمہ حل کرنے کے لیے لاش کے پوسٹ مارٹم سے متعلق تمام کارروائی مکمل کر لی گئی۔

میر رضا علی کی پراسرار موت، تفتیش جاری

تاجر میر رضا علی کی موت قتل ہے یا خودکشی، اس کا معمہ 5 روز بعد بھی حل نہ ہو سکا، تاہم پولیس کی تحقیقات جاری ہے۔

اٹارنی جنرل کے گھر چھاپہ، ایس پی کینٹ عہدے سے ہٹا دیے گئے

اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان کے گھر پر پولیس چھاپے کے معاملے پر ایس پی کینٹ کوعہدے سے ہٹا دیا گیا۔

چھانگامانگا میں مبینہ زہریلا کھانا، 2 بہنوں کی جان چلی گئی

چھانگا مانگا میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔

پتوکی میں دوست نے مبینہ طور پر گردہ نکال کر فروخت کر دیا

پتوکی میں دوست نے نوکری کا جھانسا دے کر اپنے دوست کو مبینہ اغوا کرنے کے بعد اس کا گردہ نکال کر فروخت کردیا۔

راولپنڈی: غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کا تنازع، ویڈیو وائرل

خاتون ٹیکسی ڈرائیور کو مختلف علاقوں کے چکر لگواتی رہی، کرایہ مانگا گیا تو نازیبا الفاظ کرکے دھمکیاں دینا شروع کر دی

طالب علم نے استاد پر حملہ کر دیا، ٹیچر شدید زخمی

بھارت میں 10ویں جماعت کے طالب علم نے استاد پر اسکرو ڈائیور سے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔

اورنگی ٹاؤن: گھر سے شخص کی پھندا لگی لاش ملی

شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں ایک شخص نے مبینہ طور پر گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

نیو کراچی نالہ اسٹاپ کے قریب 40 سالہ خاتون نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوئی

نالے سے ملنے والی لاش آستانے کے پیر کی نکلی، تحقیقات میں اہم پیش رفت

عباس رضا چٹیاں ہٹیاں کے علاقہ میں موجود ہوتا تھا جس کی کوئی اولاد نہیں ہے

ٹانک میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکے سے اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

بھارت: ضمانت پر رہا ملزم کا مبینہ خونریز حملہ، 6 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست تلنگانہ میں 35 سالہ راج کمار نے اپنی بیوی پاروتی سرتھا اور اپنے 2 کم سن بیٹوں سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا۔

کراچی: کمسن بچے کے قتل کیس میں ملزم کے اہم انکشافات

کراچی لی مارکیٹ میں پڑوسی کے ہاتھوں قتل ہونے والے معصوم بچے کو مبینہ طور پر موت کے بعد بھی جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ مل گیا۔


پولیس - سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ منشیات فروش ان...

کراچی میں زخمی شخص کرسی پر بیٹھے بیٹھے دم توڑ گیا، شناخت نہ ہو سکی

شہر قائد میں ایک زخمی شخص کی کرسی پر بیٹھے بیٹھے موت واقع ہو...

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

نیو کراچی نالہ اسٹاپ کے قریب 40 سالہ خاتون نامعلوم سمت سے آن...

بھارت: ضمانت پر رہا ملزم کا مبینہ خونریز حملہ، 6 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست تلنگانہ میں 35 سالہ راج کمار نے اپنی بیوی پاروت...

کراچی: کمسن بچے کے قتل کیس میں ملزم کے اہم انکشافات

کراچی لی مارکیٹ میں پڑوسی کے ہاتھوں قتل ہونے والے معصوم بچے...

چھانگامانگا میں مبینہ زہریلا کھانا، 2 بہنوں کی جان چلی گئی

چھانگا مانگا میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں...

ٹانک میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکے سے اے ایس آئی...

نالے سے ملنے والی لاش آستانے کے پیر کی نکلی، تحقیقات میں اہم پیش رفت

عباس رضا چٹیاں ہٹیاں کے علاقہ میں موجود ہوتا تھا جس کی کوئی...