امریکی فوج کی مسلح ڈکیتی کا بہت جلد جواب دیں گے، ترجمان خاتم الانبیاء

شائع شدہ تاریخ 20 اپریل, 2026
امریکی-فوج-کی-مسلح-ڈکیتی-کا-بہت-جلد-جواب-دیں-گے،-ترجمان-خاتم-الانبیاء

امریکا نے جس تجارتی جہاز پر حملہ کیا وہ چین سےایران آرہا تھا، ایران جلد ہی امریکی فوج کی میری ٹائم اور مسلح ڈکیتی کا جواب دے گا اور جوابی کارروائی کرے گا۔

ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ نے ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا کہ امریکی حملے کے بعد ایرانی فورسز نے کچھ امریکی فوج کے بحری جہازوں پر ڈرون سے حملہ کیا ہے۔