تازہ ترین

امریکہ میں نفرت کیلئے کوئی جگہ نہیں: صدر ٹرمپ

امریکہ-میں-نفرت-کیلئے-کوئی-جگہ-نہیں:-صدر-ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں، منافرت پر مبنی ایسے واقعات کو ہر صورت روکنا ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو جاری کیے گئے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ یہاں ایسا کئی برسوں سے ہوتا چلا آرہا ہے ، فائرنگ کرنے والے ذہنی مریض ہیں۔ادھر میکسیکو کے صدر کا کہنا تھا کہ ٹیکساس میں فائرنگ سے ہلاک افراد میں 6 کا تعلق میکسیکو سے تھا۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں