کراچی میں آپریشن کے دوران کشیدگی—مشتعل افراد کی پولیس پر فائرنگ
شائع شدہ تاریخ 24 نومبر, 2025
ذرائع کے مطابق مشتعل افراد کی جانب سے حملے کے باعث پولیس موبائل کو نقصان پہنچا تاہم اہلکار محفوظ رہے۔
سہراب گوٹھ پولیس جمالی گوٹھ میں غیرقانونی افغانوں کے خلاف آپریشن کر رہی تھی، آپریشن کے دوران غیرقانونی طورپر مقیم افغانوں کو حراست میں لیا گیا۔
ملزمان حملہ کرکے پولیس حراست سے افغانوں کو چھڑا کر لے گئے۔