نوشکی میں اسکول لائبریری میں فائرنگ، ٹیچر سمیت 2 افراد جاں بحق
شائع شدہ تاریخ 08 مئی, 2026
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہائی اسکول کلی جمالدینی میں ہوا جہاں نامعلوم افراد نے لائبریری میں فائرنگ کی۔
زخمی ٹیچر کو اسپتال متقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔