پاکستانیوں کے لیے یو اے ای وزٹ ویزا دوبارہ بحال

شائع شدہ تاریخ 04 اگست, 2026
پاکستانیوں-کے-لیے-یو-اے-ای-وزٹ-ویزا-دوبارہ-بحال

اس اقدام سے گزشتہ کئی ماہ سے جاری غیر یقینی صورتحال میں نمایاں کمی آئی ہے۔

 اس پیشرفت کی تصدیق سفری صنعت سے وابستہ نمائندوں اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے ایک اہلکار نے کی ہے۔