پاکستان کے بدلتے توانائی منظرنامے میں، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل بہترین انتخاب قرار

شائع شدہ تاریخ 31 اکتوبر, 2025
پاکستان-کے-بدلتے-توانائی-منظرنامے-میں،-ڈبلیو-ٹی-آئی-خام-تیل-بہترین-انتخاب-قرار

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ریفائننگ سیکٹر ایک خاموش مگر اہم تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے، کیونکہ امریکہ سے آنے والا ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل اب ملک کی توانائی کی ضروریات کے لیے ایک قابلِ عمل اور مسابقتی متبادل کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔

 ڈبلیو ٹی آئی خصوصاً ایسی پاکستانی ریفائنریوں کا موزوں انتخاب ہے جن کے پاس گہرے سمندر کی بندرگاہی سہولیات ہیں۔