فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ، 4 سالہ بچی مین ہول میں گر کر جاں بحق

شائع شدہ تاریخ 11 مئی, 2026
فیصل-آباد-میں-افسوسناک-واقعہ،-4-سالہ-بچی-مین-ہول-میں-گر-کر-جاں-بحق

پولیس کے مطابق چار سالہ ہانیہ نور گلی میں کھیلتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی، بعد ازاں تلاش کرنے پر اس کی لاش مین ہول سے ملی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈویلپر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق ڈویلپر نے چند مین ہولز کے ڈھکن لگا کر باقی کھلے چھوڑکر انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالا۔