صدرعارف علوی 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

شائع شدہ تاریخ 18 نومبر, 2019
صدرعارف-علوی-2-روزہ-دورے-پر-آج-کوئٹہ-پہنچیں-گے

کوئٹہ (9 نیوز) صدرعارف علوی 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے، صدرمملکت بلوچستان یونیورسٹی میں لائیوسٹاک ایکسپو 2019 کاافتتاح کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے ، صدرمملکت بلوچستان یونیورسٹی میں لائیوسٹاک ایکسپو 2019 کاافتتاح کریں گے،گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دیں گے۔