سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

شائع شدہ تاریخ 14 ستمبر, 2026
سعودی-عرب-پر-حملوں-کے-بعد-تیل-کی-قیمت-108-ڈالر-فی-بیرل-تک-پہنچ-گئی

خبر ایجنسی کے مطابق خلیج فارس میں بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 3 ڈالرسے زیادہ کا اضافہ ہوا۔

برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 108.23 ڈالر فی بیرل ہو گئی، امریکی خام تیل کی قیمت 103.20 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور اہم بحری راستوں میں رکاوٹوں کے باعث عالمی توانائی مارکیٹ میں سپلائی کے خدشات بڑھ گئے۔