سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

شائع شدہ تاریخ 13 اپریل, 2026
سری-لنکن-کرکٹر-چارتھ-اسالنکا-پی-ایس-ایل-کا-حصہ-بن-گئے

پی ایس ایل کی فرنچائز اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آلراؤنڈر چارتھ اسالنکا کو سائن کرلیا ہے۔

اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کی جگہ متبادل پلیئر کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔