ایران کا دعویٰ، شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنا دیا
شائع شدہ تاریخ 18 جولائی, 2026
پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو پر حملے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ بحرین میں مصنوعی ذہانت سینٹر کو تباہ کر دیا۔
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیرمحسن رضاعی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، جنگ میں دفاعی نہیں، جارحانہ حکمتِ عملی اختیار کر سکتے ہیں۔
محسن رضاعی نے کہا کہ چند روز مزید حملے ہوئے تو مکمل جارحانہ آپریشن شروع ہوگا۔