اورنگی ٹاؤن میں عوام نے ڈاکو کو تشدد کرکے ہلاک کردیا
شائع شدہ تاریخ 09 ستمبر, 2026
پولیس کے مطابق دو ڈاکو شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے، شہریوں نے تعاقب کے بعد ایک ڈاکو کو پکڑلیا اور تشدد کیا پھر گولی مار کر ہلاک کردیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔
دوسری جانب کورنگی کازوے ندی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں بھی ایک ملزم مارا گیا۔
اس کے علاوہ گلشن حدید گبول گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔