تازہ ترین

2020ءکا پہلا چاند گرہن ہفتے کی شب ہوگا

2020ءکا-پہلا-چاند-گرہن-ہفتے-کی-شب-ہوگا

رواں سال 2020 ء کا پہلا جزوی چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کو ہوگا۔ ڈائریکٹر اسپا ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جا سکے گاجبکہ چاند گرہن رات 10 بج کر 7 منٹ پر شروع ہوگا۔ ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ چاند کو مکمل گرہن 12بج کر 7 منٹ لگے گا اور رات 2 بج کر 12منٹ پر گرہن ختم ہو جائے گا۔ ڈائریکٹر اسپا کے مطابق دس اور گیارہ جنوری کی شب مطلع جزوی ابر الود رہنے کا امکان ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں