تازہ ترین

10 پروازیں منسوخ،2 تاخیر کا شکار

10-پروازیں-منسوخ،2-تاخیر-کا-شکار

علامہ اقبال ائیر پورٹ پر قومی ونجی ائیر لائنز کا فلائٹ شیڈول بدستور متاثر ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ لاہور: گزشتہ روز بھی 10پروازیں منسوخ اور 2تاخیر کا شکار ہوگئیں ۔فلائٹ انکوائری کے مطابق پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 313،دمام جانے والی 158،سکھر جانے والی 629،مشہد جانے والی5110،ابوظہبی جانے والی 263،سکھر سے آنے والی 630،کراچی سے آنے والی 312،مشہد سے آنے والی 5111،دمام سے آنے والی157،اسلام آ باد سے آ نے والی پرواز385منسوخ ہوئی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں