تازہ ترین

ہم آزاد وخود مختار قو م ، بد عنوانی کو ختم کرنا ہے :روبینہ فاروق

ہم-آزاد-وخود-مختار-قو-م-،-بد-عنوانی-کو-ختم-کرنا-ہے-:روبینہ-فاروق

ہم آزاد وخود مختار قو م ہیں اپنی سوچ کو بدلنا ہے مثبت تعمیری سوچ کو اپنا کر بد عنوانی کو ختم کرنا ہے فیصل آباد: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق ان خیالات کا اظہار انہوں نے کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی اور نیب کے زیر اہتمام تقریب حلف برداری کے انعقاد کے موقع پر کیا ۔انہوں نے کہا کہ پچاس فیصد سرمایہ ہر سال کرپشن میں ضائع ہو جاتا ہے اور زرمبادلہ کو متاثر کر رہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ رشوت لینے اور دینے والے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں اور کہا کہ ان کی ایک حرکت کسی کی زندگی بچا سکتی ہے یا تباہ کر سکتی ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں