کوہاٹ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، توانائی کے شعبے کیلئے خوشخبری

شائع شدہ تاریخ 28 مارچ, 2026
کوہاٹ-میں-گیس-کا-بڑا-ذخیرہ-دریافت،-توانائی-کے-شعبے-کیلئے-خوشخبری

او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق ذخیرے سے یومیہ تقریباً 2 کروڑ 65لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہونے کی توقع ہے۔

کمپنی کے ترجمان کے مطابق یہ دریافت خیبر پختونخوا کے تھل بلاک میں بلیٹنگ-1 ایکسپلورٹری کنویں سے ہوئی۔