تازہ ترین

کورہيڈکوارٹرز پشاورميں فوجی افسران کو اعزازات سے نوازانے کی تقریب

کورہيڈکوارٹرز-پشاورميں-فوجی-افسران-کو-اعزازات-سے-نوازانے-کی-تقریب

کورہيڈکوارٹرز پشاور فوجی افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ شاندار خدمات پر 15 افسران کو تمغہ تمغہ امتیاز(ملٹری)، دو افسران کو ستارہ امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیا۔ تقریب میں 43 شہداء کے لواحقین کوتمغہ بسالت سےنوازاگیا، شہداء کے لواحقین نے بعد ازمرگ ان کے اعزازات وصول کئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے شہداءکے رشتہ داروں اورحاضرسروس فوجی افسران کو اعزازات سے نوازا۔ تقریب کا انعقاد فوجی افسران کی دوران سروس بہادری،لگن اور قربانیوں کے اعتراف میں منعقد کیا گیا تھا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں