سابق صوبائی وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر کسی قسم کی کوئی سیاست نہ کی جائے کوٹ ادو: سابق صوبائی وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر کسی قسم کی کوئی سیاست نہ کی جائے ، تمام ہنجرا گروپ کے دوست کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کریں ،یہ ہمارا وسیب ہے ، ہمیں اپنے وسیب کے لوگ اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہیں۔