تازہ ترین

کورونا وائرس :ملک وبیرون ملک جانیوالی متعددپروازیں منسوخ

کورونا-وائرس-:ملک-وبیرون-ملک-جانیوالی-متعددپروازیں-منسوخ

کورونا وائرس کے باعث فضائی سفر پر پابندی عائدکردی گئی۔علامہ اقبال ایئر پورٹ سے دمام،مدینہ، بحرین ،تہران اور کراچی جانے والی پروازیں منسوخ جبکہ کراچی جانے و الی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی۔ لاہور: ایئر پورٹ فلائٹ انکوائری کے مطابق دمام سے آنے والی پرواز ایس 157،دمام جانے والی پرواز ایس 158،بحرین سے آنے والی پرواز جی ایف 764،بحرین جانے والی پرواز جی ایف 765،مدینہ جانے والی پرواز ایس وی 3883،تہران جانے والی پرواز ڈبلیو 1194اورتہران سے آنے والی پرواز ڈبلیو 1195،کراچی جانے والی پرواز پی اے 401،کراچی جانے والی پرواز پی کے 313،کراچی جانے والی پرواز ای آر 523منسوخ،جبکہ کراچی جانے والی پرواز ای آر 525دو گھنٹے بیس منٹ تاخیر کا شکارہوئی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں