عوام میں کورونا وائرس سے بچاوُ اور حفاظتی تدابیر کیلئے پنجاب حکومت کی طرف سے جاری ہدایات پر سختی سے عمل در آمد کروایا جائے گا بورے والا: ۔اسسٹنٹ کمشنر رانا اور نگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لوگوں کی صحت اور حفاظت کیلئے تمام سرکاری دفاتر میں سٹاف کی حاضری اور غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔