تازہ ترین

کورونا سے نکلنے کا واحد حل رجوع الی اﷲ ہے :سردارظفرحسین

کورونا-سے-نکلنے-کا-واحد-حل-رجوع-الی-اﷲ-ہے-:سردارظفرحسین

جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیرسردارظفرحسین خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ملک بھر میں کو رونا وائرس کے سلسلے میں آگاہی اور رجوع الی اﷲ مہم کا آغازکردیا ہے فیصل آباد: ، کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے امتحان و آزمائش سے نکلنے کا واحد حل رجوع الی اﷲ ہے ۔ ہمیں انفرادی و اجتماعی زندگی میں گناہوں سے توبہ استغفار کا رویہ اپنانا ہوگا ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں