تازہ ترین

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار

کوئٹہ-میں-سی-ٹی-ڈی-کی-کارروائی،-7-دہشت-گرد-ہلاک،-3-فرار

کوئٹہ: سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 3دہشت گرد فرار ہو گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی نے کوہار ڈیم لورالائی میں کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ مبینہ دہشتگردوں کے کمپاؤنڈ سے اسلحہ و بارود برآمد ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کو تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، دہشتگردوں کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں