ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس عاصمہ اعجاز چیمہ نے جنرل بس سٹینڈ کا دورہ کیا فیصل آباد: اور کلین اینڈ گرین پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔سسٹم اینالسٹ عاصم الیاس نے اے ڈی سی کو جنرل بس سٹینڈ کے مختلف حصوں میں شجرکاری اور سٹینڈ کی مجموعی صفائی ستھرائی کے امور پر بریفنگ دی۔