چیف ایگزیکٹو آئیسکو شاہد اقبال چو د ھری نے آئیسکو ہیڈ آفس میں سرکل کی ماہانہ کارکردگی کے سلسلے میں منعقد ہ اجلاس سے خطاب اسلام آ باد: کرتے ہوئے کہا ہے کسٹمر سروسز سینٹرز اور شکایات دفاتر آئیسکو کا حقیقی چہرہ ہے ، اسے مزید بہتر بنا یا جا ئے ، صارفین کی شکایات کا بروقت ازالہ ہماری پیشہ ورانہ بلکہ اخلاقی ذمہ داری بھی ہے ۔