تازہ ترین

کریک ڈاؤن جاری، ملزمہ گرفتار، 5 ہزار پتنگیں برآمد

کریک-ڈاؤن-جاری،-ملزمہ-گرفتار،-5-ہزار-پتنگیں-برآمد

ولیس کاکریک ڈاؤن جاری، پتنگ فروش ملزمہ مسماۃ فرحت بی بی کو گرفتار کر کے 5 ہزار پتنگیں برآمد کر لی گئیں، راولپنڈی : علاوہ ازیں گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں مختلف کارروائیوں میں برآمد ہونے والی پتنگوں کو آگ لگا کر تلف کیا گیا۔ تقریب میں ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال، ایس ڈی پی او ، ایس ایچ او نیو ٹاؤن ،محمد ظریف پرنسپل کالج اورطلباء کے والدین نے شرکت کی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں